ایرانی سفیر رضا امیری کی وزیر اعظم سے ملاقات، مذاکرات سے متعلق امور پر غور۔
اسلام آباد: پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات اور اسلام آباد ٹاکس کے دوسرے دور کے انعقاد کے حوالے سے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال، ایرانی سفیر نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے وزیر اعظم کو ایرانی…
پاکستان کی مسجداقصیٰ کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
پاکستان کی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کمپاؤنڈ میں زبردستی داخلے اور وہاں اسرائیلی پرچم لہرانے کے اشتعال انگیز واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے، ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی…
ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ، ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان۔
اسلام آباد: امریکی صدر کا تازہ بیان مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کر دی، پاکستان کی تجویز ہر امریکی صدر کا مثبت جواب، اب سے کچھ دیر قبل جاری کیے گئے اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کر رہا ہوں، انھوں نے…
ایران کا ٹرمپ کے بیانات پر غیرلچکدار رویہ ، جے ڈی ونیس کا دورہ پاکستان موخر۔
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل جارحانہ بیانات اور ان کے حلاف ایران کا غیر لچکدار رویہ، اسلام آباد ڈائیلاگ کھٹائی میں پڑ گئے، امریکہ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کو ختم نہ کیا جانا بھی مذاکرات کے دوسرے دور میں تعطل کا باعث بن گیا، نیو…
پاکستان بہترین سفارتکار، معاہدے کی امید برقرار، مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا: امریکی میڈیا
واشنگٹن، اسلام آباد: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی آج پاکستان روانگی متوقع ہے جبکہ ایران کے مذاکراتی وفد کا بھی آج اسلام…
پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وزارت خزانہ سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم بیس اپریل کو منتقل کی گئی۔ یہ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ پروگرام کی دوسری قسط ہے جو حال ہی میں سعودی عرب کے ساتھ طے پایا تھا۔ اس…
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر کا رابطہ امن کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان رابطہ ہواہے جس میں علاقائی پیشرفت اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطےمیں رہنے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب…
اسرائیل،امریکہ،ایران جنگ، ہماری سیاسی جماعتیں کہاں ہیں، عوام کا سوال۔۔؟
اسلام آباد: ایران پر امریکہ،اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ جنگ کے بعد سے پاکستان کے اندرونی سیاسی حالات میں بڑی تبدیلی۔ پیپلزپارٹی سمیت ملک کی اہم سیاسی جماعتوں کی پراصرار خاموشی پر عوام تجسس کا شکار رائے عامہ کے مطابق پاکستان اس وقت عالمی افق پر نمایاں…
وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ٹاکس کے حوالے سے متحرک،ایرانی سفیر سے ملاقات۔
اسلام آباد: امریکہ اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ بیانات، پاکستان مذاکرات کے انعقاد کے بارے میں متفکر، وزیر داخلہ محسن نقوی کی مذاکرات کی امید برقرار رکھنے کے حوالے سے سرتوڑ کوششیں ، انھوں نے آج صبح امریکی ناظم الامور نیٹالی بیکر اور اس…
سکیورٹی فورسز کا بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 خوارج ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں دوران آپریشن بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 اپریل 2026 کو سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں خوارج کی موجودگی…