Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر کا رابطہ امن کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور

By FARHAN.YOUNAS1992
April 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر کا رابطہ امن کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان رابطہ ہواہے جس میں  علاقائی پیشرفت اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا،  دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطےمیں رہنے پر اتفاق کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ اسحاق ڈار نے علاقائی امن  و استحکام کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی پیشرفت اور جنگ بندی سے متعلق امور پر  بھی مشاورت کی۔ موجودہ صورتحال میں قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق گیا۔

دوسری طرف اسحاق ڈار نے آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ کو بھی ٹیلی فون کیا ۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ نے سفارت کاری کے فروغ کیلئے پاکستانی عزم کی تعریف کی ۔ اسحاق ڈار نے آسٹریلوی ہم منصب کو گیارہ اور بارہ اپریل کی اسلام آباد ٹاکس سے آگاہ کیا ۔ اور مذاکرات و سفارتکاری جاری رکھنے کے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا ۔ دونوں رہنماؤں نےعالمی معیشت بالخصوص ترقی پذیر ممالک پر اثرات پر تشویش کا اظہار بھی کیا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسرائیل،امریکہ،ایران جنگ، ہماری سیاسی جماعتیں کہاں ہیں، عوام کا سوال۔۔؟

Next

پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme