Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسرائیل،امریکہ،ایران جنگ، ہماری سیاسی جماعتیں کہاں ہیں، عوام کا سوال۔۔؟

By FARHAN.YOUNAS1992
April 21, 2026 2 Min Read
Comments Off on اسرائیل،امریکہ،ایران جنگ، ہماری سیاسی جماعتیں کہاں ہیں، عوام کا سوال۔۔؟

اسلام آباد: ایران پر امریکہ،اسرائیل کی جانب سے  مسلط کردہ جنگ کے بعد سے پاکستان کے اندرونی سیاسی حالات میں بڑی تبدیلی۔ پیپلزپارٹی سمیت ملک کی اہم سیاسی جماعتوں کی پراصرار خاموشی پر عوام تجسس کا شکار

رائے عامہ کے مطابق پاکستان اس وقت عالمی افق پر نمایاں ہے اور مشرق وسطی کی صورتحال ملکی معاملات اور مسائل پرحاوی دکھائی دیتی ہے اور اس نے عمران خان ایشو سمیت عام عوام کے مسائل کو بھی ہائی جیک کر رکھا ہے،

ایسے میں  مہنگائی سمیت دیگر عوامی مسائل پر سیاسی جماعتوں کی خاموشی ان کی منافقانہ طرز سیاست کی غماز،

عوام الناس کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران جنگ کی آڑ میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مضنوعات کی قیمتوں مین بیش بہا اضافہ درحقیقت اپنے کچھ سکورز سیٹل کرنے کی کوشش ہے اور اس پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی ان کی دوغلی طرز سیاست کا واضح اظہار ہے،

رائے عامہ اس بات پر بھی متفق دکھائی دیتی ہے کہ  اس وقت قومی افق پر صرف چند شخصیات نمایان ہیں جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں اور سیاسی قائدین گھر بیٹھ کر ان حالات کے بدلنے کے منتظر ہیں ،

ملک کا کوئی سیاستدان نہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ناجائز اضافہ پر آواز اٹھانے میں دلجسپی رکھتا دکھائی دیتا ہے اور نہ ہی اسے مشرق وسطی کے مسائل سے کوئی دلچسپی ہے،

رائے عامہ کا یہ بھی خیال ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے تو کبھی عوام کی سیاست کی ہی نہیں لیکن ایسے میں اپنے آپ کو عوامی جماعت کہنے والی پیپپلز پارٹی کی خاموشی اس کی ہچکولے لیتی سیاست کی طرف اشارہ کررہی ہے،

عوام صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھی گمشدہ  صدر قرار دے رہے ہیں، کیا ان کی مدت ملازمت تھوڑی ہی رہ گئی ہے۔؟

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ٹاکس کے حوالے سے متحرک،ایرانی سفیر سے ملاقات۔

Next

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر کا رابطہ امن کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme