Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ٹاکس کے حوالے سے متحرک،ایرانی سفیر سے ملاقات۔

By FARHAN.YOUNAS1992
April 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ٹاکس کے حوالے سے متحرک،ایرانی سفیر سے ملاقات۔

اسلام آباد:  امریکہ اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ بیانات، پاکستان مذاکرات کے انعقاد کے بارے میں متفکر،

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مذاکرات کی امید برقرار رکھنے کے حوالے سے سرتوڑ کوششیں ، انھوں نے آج صبح امریکی ناظم الامور نیٹالی بیکر اور اس کے بعد  ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے اہم ملاقات کی، دونون کو مذاکرات کی میز پر آنے اور عالمی امن کی خاطر بات چیت کے ذریعے معاملات کو حل کرنے کا مشورہ دیا۔

وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی سفیر سے ملاقات میں انھوں نے اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے کئے انتظامات پر گفتگو کی،

انھوں نے کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارتی و مذاکراتی چینلز کے ذریعے پائیدار حل کی ضرورت پر زور دیا، انھوں نے مذاکرات دوسرے دور کے لیے کیے گئے سیکورٹی انتظامات سے بھی آگاہ کیا،

ایرانی سفیر نے کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے مثبت و تعمیری کردار کو سراہا،

انھوں نے کہا کہ پاک ایران تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا,

ملاقات میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے لئے کئے گئے سکیورٹی انتظامات پر بھی بات چیت کی گئی۔

امریکی سفیر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے مخلصانہ کردار کو سراہا ۔

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 خوارج ہلاک

Next

اسرائیل،امریکہ،ایران جنگ، ہماری سیاسی جماعتیں کہاں ہیں، عوام کا سوال۔۔؟

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme