Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں،سیکیورٹی ذرائع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں جبکہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کا افغانستان سے بنیادی مطالبہ یہی ہے کہ وہ دہشتگردی کی سرپرستی فوری طور پر بند کرے اور اپنی سرزمین کو دہشتگرد سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ افغانستان میں کیے گئے تمام حملے انتہائی درستگی اور ٹھوس انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر کیے گئے، جن کا مقصد دہشتگرد عناصر اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا تھا۔

ذرائع کے مطابق طالبان رجیم انسانی حقوق کیلئےکسی قسم کے قابل احترام جذبات سے عاری ہے اور خواتین و بچوں کے حقوق کا بھی کوئی خاطر خواہ احترام نہیں کرتی۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم کا غیر ذمہ دارانہ اور پرتشدد رویہ باہمی رابطےکےامکان کوردکرتا ہے ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان نے 2021 سے 2025 تک افغان رجیم  کے ساتھ کثیرالجہتی مذاکرات کیے، افغان سرزمین کادہشتگردی کیلئے استعمال روکنے میں ہمیشہ غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کیا گیا،افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی کے باعث دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

این ڈی ایم اے نے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا

Next

5 ٹرینوں کی مینجمنٹ پونے 11 ارب روپے میں نجی شراکت داروں کے سپرد

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme