Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

این ڈی ایم اے نے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

این ڈی این اے نے خبردار  کرتے ہوئے کہاہے کہ آج سے 22جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیاہے،  نشینی علاقے زیر آب آنے کے ساتھ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے ۔

ترجمان کے مطابق بائیس جون تک  گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔۔ پہاڑی علاقوں سے پتھر اور ملبہ بہہ کر نشیبی علاقوں میں بھی آ سکتا ہے۔ قراقرم ہائی وے سمیت متعدد اہم شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوسکتی ہیں۔ جگلوٹ، اسکردو، شگر، حسینی آباد اوردیگرعلاقوں کو حساس زون قرار دے دیا گیا۔ مظفرآباد،کیل،شاردا سمیت آزادکشمیرکےمختلف علاقوں میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کاخطرہ برقرار ہے ۔ چترال،کوہستان، ایبٹ آباد اور لوہارگلی کے علاقوں میں بھی ایسی ہی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔۔ پنجاب،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان ،آزاد کشمیراوربلوچستان کے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کا بھی اندیشہ ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط کی تقریب جنیوا سے وسطی سوئٹزرلینڈ منتقل کر دی گئی

Next

افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں،سیکیورٹی ذرائع

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme