پی ٹی وی کی پہلی آواز طارق عزیز کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال بیت گئے، ایک عہد کا اختتام
پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں ایک ناقابلِ فراموش نام، معروف براڈکاسٹر، کمپیئر، اداکار، شاعر اور سیاستدان طارق عزیز کو دنیا سے رخصت ہوئے چھ برس بیت گئے ہیں، مگر ان کی آواز اور انداز آج بھی ایک پوری نسل کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ “دیکھتی آنکھوں، سنتے…
تیزاب گردی پر خلیل الرحمان قمر کے ریمارکس متنازع، رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا
لاہور: پنجاب اسمبلی کی رکن اور خواتین تحفظ اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے تیزاب گردی سے متعلق حالیہ ریمارکس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کی کوششوں کو متاثر کر سکتے…
بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پراسرار موت، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری
بھارتی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سنچیتا اوگلے 22 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کے بعد شوبز حلقوں اور مداحوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور موت کی اصل وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں…
روس کے قومی دن کے موقع پر لاہور میں روسی ثقافتی شام کا انعقاد
روس کے قومی دن کی مناسبت سے لاہور کے الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ایک رنگا رنگ روسی ثقافتی شام کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد پاکستان اور روس کے درمیان ثقافتی روابط کو مزید مضبوط بنانا اور عوامی سطح پر باہمی تعلقات کو فروغ دینا تھا۔ یہ تقریب Russian Centre…
اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برطانوی بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات، ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کےسالانہ عشائیے میں شرکت کے دوران شاہ چارلس سے ملاقات کی۔ برطانوی بادشاہ چارلس سوم نےلندن کےدی پیننسولا ہوٹل میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے میں شرکت کی،تقریب میں شریک دیگر…
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور بلیک میل کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ اداکارہ کی جانب سے فراہم کردہ…
سلمان خان کا فلم ’کالا ہرن‘ کے خلاف قانونی محاذ، ریلیز روکنے کا مطالبہ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے مجوزہ فلم ’کالا ہرن‘ کے پروڈیوسرز اور متعلقہ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فلم میں ان کی شخصیت، شہرت اور ماضی کے قانونی مقدمے کو بغیر اجازت استعمال کیا جا رہا ہے۔ بھارتی…
فہد مصطفیٰ کی پنجاب حکومت سے سینما اوقات کار میں نرمی کی اپیل، فلم انڈسٹری کو ریلیف دینے کا مطالبہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفی نے پنجاب حکومت سے سینما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کرتے ہوئے فلمی صنعت کے لیے خصوصی ریلیف کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فہد مصطفیٰ نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو ایک…
قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، بھارتی گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب بند
چندی گڑھ: معروف بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ (آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا) کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کو بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث انتظامیہ نے سیل کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چندی گڑھ میں واقع نائٹ کلب کے خلاف کارروائی شہر کی…
مقدس ناموں کے ذکر میں روحانی طاقت ہوتی ہے، اے آر رحمٰن کا ایمان افروز اظہار
معروف بھارتی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے ذکرِ الٰہی، درود و سلام اور صوفیانہ عقائد کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض مقدس ناموں میں غیر معمولی روحانی طاقت اور برکت پائی جاتی ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اے…