Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برطانوی بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات، ویڈیو وائرل

By FARHAN.YOUNAS1992
June 10, 2026 1 Min Read
0

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کےسالانہ عشائیے میں شرکت کے دوران شاہ چارلس سے ملاقات کی۔

برطانوی بادشاہ چارلس سوم نےلندن کےدی پیننسولا ہوٹل میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے میں شرکت کی،تقریب میں شریک دیگر معروف شخصیات میں جے شان، ایمی جیکسن، ایڈ ویسٹوک، میرا سیال، سنجیو بھاسکر، تیز الیاس، کُنال نیئر، آرچی پنجابی اور پریا کلی داس شامل تھے۔

ماہرہ خان نے شاہ چارلس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا شاہ چارلس کی ٹرسٹ سرگرمیوں میں شرکت اہم ہے،میری شاہ چارلس سے بہت اچھی گفتگو ہوئی، انہوں نے میرا شکریہ ادا کیا جو میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے ساتھ کام کرتی ہوں، وہ بہت چارمنگ شخصیت ہیں۔

 

اداکارہ نےکہاذہنی صحت پر بات کرتے ہوئے لوگ اب بھی شرم محسوس کرتے ہیں اس لیے ہمیں دماغی امراض سےمتعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے،ذہنی امراض بھی دیگر بیماریوں کی طرح ہیں،معاشرے میں ہراسانی اورتشددکےواقعات قابلِ مذمت ہیں،مائنڈ سیٹ تبدیل کرنااورذمےداروں کومثال بنانا ضروری ہے۔

 

فلاحی تقریب میں کاروبار،سماجی خدمات،سیاست،میڈیا اورتفریحی شعبوں سے تعلق رکھنےوالی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور برٹش ایشین ٹرسٹ کےمشن کی حمایت کا اظہارکیا،تقریب کا مقصد برٹش ایشین ٹرسٹ کےجنوبی ایشیا میں جاری فلاحی پروگراموں کے لیے فنڈز جمع کرنا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

چینی وزارت خارجہ کا ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار

Next

ایران کی فوج تباہ ہو چکی، اب معاہدے میں تاخیر کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ٹرمپ

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme