شمعون عباسی کا منشیات فروش انمول ’پنکی‘ پر ڈرامہ بنانے کی مخالفت، ٹی وی کے بجائے فلم بنانے کا مشورہ
کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز شمعون عباسی نے کراچی کی مبینہ منشیات فروش انمول عرف ’’پنکی‘‘ کی زندگی پر مبنی مجوزہ ڈراما سیریل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے موضوعات کو ٹی وی اسکرین پر پیش کرنے…
لیجنڈری مزاحیہ اداکار ننھا کی 40ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی 40ویں برسی آج 2 جون کو منائی جا رہی ہے۔ فن مزاح کے اس بے مثال ستارے کو مداح، فنکار برادری اور شوبز حلقے خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ رفیع خاور عرف ننھا نے اپنی منفرد…
لیجنڈ گلوکار عنایت حسین بھٹی کو بچھڑے 27 برس بیت گئے، آواز کا جادو آج بھی قائم
پاکستانی فلم اور موسیقی کی دنیا کے نامور گلوکار، اداکار، ہدایتکار اور فلم ساز عنایت حسین بھٹی کو دنیا سے رخصت ہوئے 27 برس بیت گئے، لیکن ان کی دلکش آواز اور لازوال فن آج بھی شائقین موسیقی کے دلوں میں زندہ ہے۔ عنایت حسین بھٹی کا شمار پاکستان کے ان فنکاروں…
مس یونیورس 2026: فرانس 73 سال بعد مقابلے سے دستبردار، عالمی مقابلۂ حسن میں نیا تنازع
عالمی مقابلۂ حسن مس یونیورس 2026 کے انعقاد کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں کیا گیا، تاہم ایونٹ سے قبل ایک بڑا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ فرانس کی قومی تنظیم مس فرانس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت نہیں کرے گی۔ فرانس 1952 سے…
معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
جدید اردو غزل کے ممتاز اور مقبول شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ کئی برسوں سے دماغی عارضے میں مبتلا تھے اور تقریباً ایک دہائی سے علیل تھے۔ ان کا انتقال بھارتی شہر بھوپال میں ہوا۔ بشیر بدر اردو ادب کی…
خلیل الرحمٰن قمر کی مومنہ اقبال تنازع پر تنقید، ’لِو اِن ریلیشن شپ کلچر‘ پر سوالات اٹھا دیے
معروف شاعر و ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے معاشرے میں بڑھتے ہوئے “لِو اِن ریلیشن شپ” کلچر پر شدید تنقید کی ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا…
مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جبکہ دونوں جانب سے الزامات اور جوابی بیانات کا سلسلہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مومنہ اقبال نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ثاقب…
اداکار فیصل قریشی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا
پاکستان کے نامور فلم و ٹیلی ویژن اداکار فیصل قریشی کو ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ان کے اعزاز میں کراچی میں ایک پروقار ٹریبیوٹ تقریب منعقد کی گئی جس میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ…
اداکارہ مومنہ اقبال کے نکاح کی تصدیق، اداکارہ کے شوہر کا عدالت کے باہر اہم بیان
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں کے درمیان اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ اداکارہ کے قریبی ساتھی حمزہ حبیب نے تصدیق کی ہے کہ دونوں کا نکاح دو روز قبل ہوچکا ہے اور اب وہ صرف منگیتر نہیں بلکہ قانونی طور پر میاں…
پاکستانی فلم انڈسٹری کے عظیم مزاحیہ اداکار رنگیلا کی 22 ویں برسی آج منائی جائے گی
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار، ہدایت کار، گلوکار اور پروڈیوسر رنگیلا کی 22 ویں برسی آج 24 مئی کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ رنگیلا، جن کا اصل نام سعید خان تھا، یکم جنوری 1937 کو افغانستان میں پیدا ہوئے۔ کم عمری میں والدین کے…