ثنا یوسف قتل کیس تفصیلی فیصلہ جاری: ملزم کو سزائے موت کیساتھ مجموعی طور پر 21 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ثنا یوسف قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی۔ 27 صفحات پر مشتمل فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے ملزم کے خلاف مضبوط اور…
اداکارہ مومنہ اقبال کا ن لیگی ایم پی اے کی طرف سے ہراسانی اور دھمکیوں کا انکشاف، مریم نواز سے اپیل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مبینہ آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ ایک سیاسی شخصیت سے…
بھارتی فلم انڈسٹری میں مختلف مذاہب کا بار بار مذاق اڑایا جاتا ہے، اداکار نصیر الدین شاہ
معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے بالی ووڈ میں مذہب اور شناخت کے موضوعات کی پیشکش پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں مختلف مذاہب کا بار بار مذاق اڑایا گیا ہے اور اسے ایک معمول کے رجحان کے طور پر فروغ دیا جاتا رہا ہے۔ ایک حالیہ…
پنکی کو اتنی کوریج ملی کہ کہیں سیاستدان نہ بن جائے، سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ “پنکی” کہیں الیکشن جیت کر ایم این اے، وزیر یا مشیر ہی نہ بن جائے کیونکہ پاکستان کی سیاست کے بارے میں کچھ بھی کہا جا سکتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
تامل فلم انڈسٹری کے سینئر پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر فلم پروڈیوسر کے راجن نے مبینہ طور پر چنئی میں دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ پروڈیوسر نے چنئی کے آدیار دریا میں چھلانگ لگائی۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب…
بلغاریہ نے پہلی بار یوروویژن گانا مقابلہ جیت لیا، اسرائیل دوسرے نمبر پر رہا، پانچ ممالک کا بائیکاٹ
بلغاریہ نے پہلی مرتبہ معروف بین الاقوامی موسیقی مقابلے Eurovision Song Contest کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت Vienna میں منعقدہ فائنل میں بلغاریہ کی گلوکارہ Dara نے اپنے گانے “Bungaranga” کے ذریعے…
پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری کی 70ویں سالگرہ کی تصاویر وائرل
پاکستانی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 15 مئی کو اداکارہ نے اپنی رہائش گاہ پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا، جس میں شوبز…
پنجاب آرٹس کونسل کی کارروائی، متعدد تھیٹر فنکاروں پر پابندی عائد
پنجاب آرٹس کونسل نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر کئی تھیٹر فنکاروں کے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ای مانیٹرنگ اور مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس کی بنیاد پر یہ کارروائی عمل میں لائی…
لاہور کے تھیٹرز میں پرانے اوقات بحال، ڈراموں کی نمائش رات ایک بجے تک جاری رہے گی
لاہور: شہر لاہور کے تمام بڑے تھیٹرز میں اسٹیج ڈراموں کے پرانے اوقات کار آج سے دوبارہ بحال کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد تھیٹر انڈسٹری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف تھیٹر ہالز میں آج سے نئے اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہو رہا ہے، جبکہ…
ثناء یوسف قتل کیس: تفتیشی افسر کے عدالت میں اہم انکشافات، ملزم کے اعترافِ جرم کا دعویٰ
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں تفتیشی افسر نے ٹرائل کورٹ میں اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرکزی ملزم Umar Hayat نے مجسٹریٹ کے سامنے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ Islamabad کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہونے والی سماعت کے دوران تفتیشی افسر فخر عباس نے…