Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

پنکی کو اتنی کوریج ملی کہ کہیں سیاستدان نہ بن جائے، سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنکی کو اتنی کوریج ملی کہ کہیں سیاستدان نہ بن جائے، سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ “پنکی” کہیں الیکشن جیت کر ایم این اے، وزیر یا مشیر ہی نہ بن جائے کیونکہ پاکستان کی سیاست کے بارے میں کچھ بھی کہا جا سکتا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ میڈیا نے پنکی کو غیر معمولی کوریج دے کر “انمول” بنا دیا ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جتنی توجہ پنکی کو دی جا رہی ہے، شاید اتنی کوریج تو وزیراعظم کو بھی حاصل نہیں۔

سینئر اداکار نے سوال اٹھایا کہ آخر پنکی کس کے کہنے پر اتنے جرائم کر رہی تھی اور اتنے عرصے تک قانون کی گرفت سے باہر کیسے رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس صورتحال پر کئی سوالات جنم لیتے ہیں جن کے جواب سامنے آنا ضروری ہیں۔

مصطفیٰ قریشی نے بھارتی سیاست کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں Phoolan Devi بھی ایک وقت میں ڈاکو کے طور پر مشہور تھیں، مگر بعد میں انہوں نے الیکشن لڑا اور بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ پاکستان میں بھی حالات کچھ ایسے ہی رخ اختیار نہ کرلیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کیلئے ترکیہ روانہ، امریکی ویزا کارروائی بھی مکمل کی جائے گی

Next

پرو ہاکی لیگ کیلئے قومی ٹیم کے ٹرائلز کل سے شروع، ٹیم کا اعلان بدھ کو متوقع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme