Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پرو ہاکی لیگ کیلئے قومی ٹیم کے ٹرائلز کل سے شروع، ٹیم کا اعلان بدھ کو متوقع

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on پرو ہاکی لیگ کیلئے قومی ٹیم کے ٹرائلز کل سے شروع، ٹیم کا اعلان بدھ کو متوقع

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے پرو ہاکی لیگ کیلئے انتخابی ٹرائلز کل سے شروع ہوں گے، جبکہ قومی اسکواڈ کے اعلان کی توقع بدھ کے روز کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرون ملک مختلف لیگز میں حصہ لینے والے تمام پاکستانی کھلاڑی قومی تربیتی کیمپ میں رپورٹ کر چکے ہیں۔ کیمپ میں شامل 35 کھلاڑی دو روزہ ٹرائلز میں شرکت کریں گے جہاں ان کی فٹنس، کارکردگی اور مہارت کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

ٹرائلز کی نگرانی قومی ہاکی کے سابق اسٹار Samiullah Khan کی سربراہی میں قائم سلیکشن کمیٹی کرے گی۔ کمیٹی ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد حتمی اسکواڈ کا انتخاب کرے گی۔

پاکستانی ٹیم کو پرو لیگ میں اہم اور سخت مقابلوں کا سامنا کرنا ہوگا جہاں قومی ٹیم Belgium men’s national field hockey team، Spain men’s national field hockey team، England men’s national field hockey team اور روایتی حریف India men’s national field hockey team کے خلاف دو، دو میچز کھیلے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنکی کو اتنی کوریج ملی کہ کہیں سیاستدان نہ بن جائے، سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی

Next

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس مکمل، 65 امیدواروں کی شرکت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme