Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

ثنا یوسف قتل کیس تفصیلی فیصلہ جاری: ملزم کو سزائے موت کیساتھ مجموعی طور پر 21 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on ثنا یوسف قتل کیس تفصیلی فیصلہ جاری: ملزم کو سزائے موت کیساتھ مجموعی طور پر 21 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ثنا یوسف قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی۔

27 صفحات پر مشتمل فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے ملزم کے خلاف مضبوط اور ناقابلِ تردید شواہد پیش کیے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق دو چشم دید گواہوں نے ملزم کے خلاف واضح بیانات دیے جبکہ مقتولہ کے گھر سے ملزم کے فنگر پرنٹس بھی برآمد ہوئے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ تفتیش کے دوران ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اور پستول بھی برآمد کر لیا گیا، جس سے استغاثہ کا مقدمہ مزید مضبوط ہوا۔عدالت نے قرار دیا کہ ملزم نے صرف ملاقات سے انکار پر 17 سالہ معصوم لڑکی کو قتل کیا اور قتل کے پیچھے کوئی دوسرا محرک سامنے نہیں آیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم کسی قسم کی رعایت یا نرمی کا مستحق نہیں، لہٰذا اسے پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 302 کے تحت سزائے موت سنائی جاتی ہے۔ فیصلے کے مطابق عدالت نے ملزم پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

عدالت نے ملزم کو دیگر دفعات کے تحت بھی سزائیں سنائیں، جن میں دفعہ 392 کے تحت 10 سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 499 کے تحت 10 سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ جبکہ دفعہ 411 کے تحت ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ شامل ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان

Next

آن لائن جوا ایپ پروموشن کیس: عدالت نے یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme