بیٹے کے مشورے پر تیسری شادی کی، والدہ اس فیصلے کے خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ Atiqa Odho نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ ان کے بیٹے نے دیا تھا، جبکہ ان کی والدہ اس فیصلے کے سخت خلاف تھیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ ڈرامہ…
بلوچستان حکومت کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان، ’’ایمان پاکستان حق میلہ‘‘ 19 مئی سے شروع ہوگا
کلچرل ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان نے نوجوان فنکاروں کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان کر دیا ہے، جو 19 سے 24 مئی تک Noor-e-Naseer Khan Cultural Complex میں منعقد ہوگا۔ حکام کے مطابق ’’ایمان پاکستان حق میلہ‘‘ محکمہ ثقافت بلوچستان اور Iman Pakistan کے…
تھیٹرز پر چھاپوں کے خلاف درخواست؛ لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ نے تھیٹرز اور ڈرامہ ہالز پر پیرا فورس اور پولیس کے مبینہ چھاپوں کے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے 13 مئی تک جواب طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس Ahmed Nadeem Arshad نے کی، جبکہ درخواست گزار صابر علی اور دیگر تھیٹر ٹھیکیداروں کی…
کراچی کی سڑکوں سے پی ٹی وی تک؛ اظہر میمن کو بی ایس 16 ملازمت کی پیشکش
کراچی کی سڑکوں پر محنت مزدوری کرتے ہوئے منظرِ عام پر آنے والے نوجوان اظہر میمن کی زندگی نے حیران کن موڑ لے لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد انہیں Pakistan Television Corporation میں بی ایس 16 کی ملازمت کی پیشکش کر دی گئی ہے۔ اظہر میمن نے…
میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی سونے کی ساڑھی مرکزِ نگاہ بن گئی
میٹ گالا 2026 میں اس بار بھارتی ثقافت، فن اور روایتی ہنرمندی نے غیرمعمولی انداز میں عالمی توجہ حاصل کی، جہاں ایشا امبانی کی سونے کے تاروں سے تیار کردہ خصوصی ساڑھی تقریب کی نمایاں ترین جھلکیوں میں شامل رہی۔ میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں منعقد ہونے والی اس…
جنت مرزا کو فلم میں کاسٹ کرنا تباہی ثابت ہوا، سید نور
معروف پاکستانی فلم ساز سید نور نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنا اُن کے لیے “تباہی” ثابت ہوا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سید نور نے اپنی فلم تیرے باجرے دی راکھی کی باکس آفس پر ناکامی کے حوالے سے کھل…
لاہور میں دو روزہ کتھک فیسٹیول کا آغاز، کلاسیکی رقص کو نئی نسل سے جوڑنے کی کوشش
لاہور کتھک فیسٹیول 2026 کا آغاز آج 7 مئی بروز جمعرات سے لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ہو رہا ہے۔ دو روزہ فیسٹیول شہر لاہور میں کلاسیکل رقص کی روایت کو جدید انداز میں پیش کرنے کا اہم ثقافتی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کا انعقاد کتھک سے وابستہ نوجوان…
عارف لوہار کی جذباتی گفتگو: والد عالم لوہار کی وراثت پر فخر اور محبت کا اظہار
معروف پنجابی فوک گلوکار Arif Lohar نے ایک حالیہ یوٹیوب پوڈکاسٹ میں اپنے والد اور لیجنڈری فنکار Alam Lohar کی زندگی، فن اور اپنی ذاتی وابستگی پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ انٹرویو میں عارف لوہار نے کہا کہ فوک موسیقی دراصل پنجاب کی مٹی سے جنم لینے والی ایک فطری…
علی ظفر اور میشا شفیع ایک بار پھر آمنے سامنے، عدالت میں اپیل دائر
لاہور: گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری قانونی تنازع ایک بار پھر نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میشا شفیع کی جانب سے ایڈووکیٹ ثاقب…
شلپا شیٹی کے شوہر نے 4 سال سے جاری فحش مواد کیس پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: نامور بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اداکار و بزنس مین راج کندرا نے 4 سال سے جاری فحش مواد کیس پر خاموشی توڑ دی۔ ایک بیان میں راج کندرا نے کہا کہ اگر وہ قصوروار ہیں تو انہیں سزا دی جائے، ورنہ عدالت انہیں بری کر کے آزادی اور عزت واپس دلائے، 4…