Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

خلیل الرحمٰن قمر کی مومنہ اقبال تنازع پر تنقید، ’لِو اِن ریلیشن شپ کلچر‘ پر سوالات اٹھا دیے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on خلیل الرحمٰن قمر کی مومنہ اقبال تنازع پر تنقید، ’لِو اِن ریلیشن شپ کلچر‘ پر سوالات اٹھا دیے

معروف شاعر و ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے معاشرے میں بڑھتے ہوئے “لِو اِن ریلیشن شپ” کلچر پر شدید تنقید کی ہے۔

حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ اگر اس قسم کے تعلقات کو معمول بنا لیا گیا تو پھر پاکستان کے نام سے “اسلامی جمہوریہ” کا لفظ ہٹا دینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو غلط راستہ دکھانے کے بجائے شادی جیسے مضبوط اور باوقار رشتے کو بچانے کی ضرورت ہے۔

خلیل الرحمٰن قمر کے مطابق اس نوعیت کے تعلقات صرف جذباتی نہیں ہوتے بلکہ اکثر مالی مفادات بھی اس میں شامل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر واقعی کوئی تعلق موجود تھا تو اسے عزت اور وقار کے ساتھ ختم ہونا چاہیے تھا، جبکہ اگر معاملہ مالی لین دین کا تھا تو اسے نجی سطح پر حل کیا جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے ثاقب چدھڑ کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں دونوں فریق برابر کے ذمے دار ہیں اور ذاتی معاملات کو عوامی سطح پر لانا “بچگانہ حرکت” ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے: صدر آصف علی زرداری

Next

معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme