Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

اداکار فیصل قریشی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 26, 2026 1 Min Read
Comments Off on اداکار فیصل قریشی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کے نامور فلم و ٹیلی ویژن اداکار فیصل قریشی کو ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ان کے اعزاز میں کراچی میں ایک پروقار ٹریبیوٹ تقریب منعقد کی گئی جس میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

یہ تقریب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور لائف اسٹائل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آڈیٹوریم ون میں منعقد ہوئی، جہاں فیصل قریشی کے فنی سفر، کامیابیوں اور ڈرامہ و فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

تقریب میں شوبز انڈسٹری کے کئی سینئر اور معروف فنکار شریک ہوئے جن میں مصطفیٰ قریشی، عدنان صدیقی، بہروز سبزواری، ہمایوں سعید، صلاح الدین تنیو، شہزاد نواز، فاخر محمود اور دیگر نمایاں شخصیات شامل تھیں۔

اس موقع پر ایک رنگا رنگ میوزیکل پروگرام بھی پیش کیا گیا جس میں میرب جیوین، نرمیلا میگھانی، افشاں خان، شازیہ کوثر اور شبانہ کوثر نے اپنی آواز کا جادو جگایا اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ گئی

Next

سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح آل سعود انتقال کر گئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme