Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 27, 2026 2 Min Read
Comments Off on مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جبکہ دونوں جانب سے الزامات اور جوابی بیانات کا سلسلہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مومنہ اقبال نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ثاقب چدھڑ انہیں ہراساں کر رہے ہیں اور شادی کے بعد بھی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں حمزہ حبیب کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

دوسری جانب ثاقب چدھڑ کی جانب سے قانونی کارروائی بھی شروع کی جا چکی ہے۔ ان کے وکیل کے مطابق مومنہ اقبال نے مبینہ طور پر ان سے مالی فوائد حاصل کیے، تاہم ثاقب کو ان کی شادی پر کوئی اعتراض نہیں۔

حالیہ بیان میں ثاقب چدھڑ نے حمزہ حبیب سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا:“حمزہ مجھے بےغیرت کہہ رہا ہے، لیکن وہ آج بھی اُس گاڑی میں سفر کر رہا ہے جو میں نے مومنہ کو تحفے میں دی تھی۔”

اس بیان پر مومنہ اقبال نے Instagram کے ذریعے سخت ردعمل دیا اور طنزیہ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے جیسے “پورا ملک انہی کے پیسوں پر چل رہا ہے۔” اداکارہ نے مزید لکھا: “پہلے فورچیونر کا دعویٰ کیا، اب میری ایک اور گاڑی پر دعویٰ کر رہے ہیں۔”

مومنہ اقبال نے طنزیہ انداز میں یہ بھی کہا کہ سب کو گاڑیاں دے دینی چاہئیں، “بس لوگ اپنے گردے سنبھال کر رکھیں، کہیں وہ بھی نہ بیچ دیے جائیں۔”

سوشل میڈیا پر دونوں شخصیات کے درمیان جاری لفظی جنگ نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، جبکہ مداح اور صارفین اس معاملے پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

حج 2026: لاکھوں حجاج کرام کی بڑے شیطان کو رمی، قربانی اور احرام کھولنے کی تیاریاں

Next

حج 2026: حجاج کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز، گزشتہ برس کے مقابلے میں اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme