Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، بھارتی گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب بند

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، بھارتی گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب بند

چندی گڑھ: معروف بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ (آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا) کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کو بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث انتظامیہ نے سیل کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چندی گڑھ میں واقع نائٹ کلب کے خلاف کارروائی شہر کی انتظامیہ کے انفورسمنٹ ونگ نے کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کلب کی نچلی اور دوسری منزل پر بڑے پیمانے پر غیر مجاز تعمیرات کی گئی تھیں، جو منظور شدہ نقشے اور تعمیراتی ضوابط کے خلاف تھیں۔

رپورٹس کے مطابق انسپیکشن کے دوران معلوم ہوا کہ کلب کے اندر مختلف کیبنز اور پارٹیشنز تعمیر کیے گئے تھے جبکہ اضافی واش رومز اور کچن بھی تعمیر کیے گئے۔ اس کے علاوہ ٹن شیڈز کی تنصیب، اضافی اسٹوریج ایریاز کی تعمیر اور عمارت کے منظور شدہ بلڈنگ پلان میں متعدد تبدیلیاں بھی کی گئی تھیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عمارت کے پچھلے حصے میں بھی غیر منظور شدہ تبدیلیاں کی گئی تھیں، جنہیں معائنے کے دوران خلاف ورزیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ متعدد نوٹسز اور ضابطہ جاتی کارروائیوں کے باوجود قوانین کی مکمل پاسداری نہ ہونے پر نائٹ کلب کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مقدس ناموں کے ذکر میں روحانی طاقت ہوتی ہے، اے آر رحمٰن کا ایمان افروز اظہار

Next

فہد مصطفیٰ کی پنجاب حکومت سے سینما اوقات کار میں نرمی کی اپیل، فلم انڈسٹری کو ریلیف دینے کا مطالبہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme