اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حملے بند نہ کیے تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: ایرانی فوج
ایرانی فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 2 روز کے دوران اسرائیلی افواج نے مبینہ طور پر جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 بار خلاف ورزی کی ہے اور عام شہریوں کو شہید کیا گیا جو خطے میں کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔ بیان…
امریکا نے ایران معاہدے کا مسودہ دیکھنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی
قریب ترین اتحادی کے ہاتھوں اسرائیل کی ایک بار پھر بدترین سبکی ہوئی ہے۔ امریکا نے ایران معاہدے کا مسودہ دیکھنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صیہونی ریاست نے امریکا سے ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کا متن دیکھنے کی درخواست کی…
امریکا ایران معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا، رائٹرز
خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کے فنڈ کی تفصیلات سامنے لاتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا ایک پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا۔ رائٹرز کے مطابق یہ رقم سرمایہ کاری کی صورت میں ایران میں لگائی…
ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کی خبریں جھوٹی ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ خبر بھی جھوٹی ہے کہ امریکا ایران کو 300 ملین ڈالر ادا کر رہا ہے، یہ من گھڑت خبر ڈیموکریٹس کی جانب سے پھیلائی گئی ہے۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اتفاق کر لیا ہے کہ وہ کبھی جوہری ہتھیار حاصل…
ایرانی مذاکراتکاروں نے مکمل اختیارات کے ساتھ امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے، اسماعیل قانی
ایرانی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اپنے بیان میں کہا ایرانی مذاکراتکاروں نے مکمل اختیارات کے ساتھ امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے،ایران کے خلاف جنگ سے امریکا بدنام اور اسرائیل زوال پذیر ہوا ایرانی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اپنے بیان میں کہا کہ…
امریکی ایئرفورس کا بی 52 طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ صحرائی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بوئنگ کمپنی کے بی ففٹی ٹو طیارے میں عام طور پر…
ایران کے معاملے پر تکنیکی تفصیلات طے ہونا باقی ہے،جے ڈی وینس
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل سائن ہوگئے لیکن باضابطہ دستخط کی تقریب جنیوا میں ہوگی اور میزبان پاکستان ہوگا۔ دُنیا بھر کی نظریں اِس وقت اسلام آباد اکارڈ پر لگی ہیں۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ جمعہ سے پہلے…
مشرقِ وسطیٰ گہرے بحران کی جانب بڑھ رہا ہے، مکمل جنگ کا خطرہ موجود ہے، سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نےمشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ خطہ مزید گہرے بحران کی جانب بڑھ رہا ہے،اس بحران کے اثرات خطے سے باہر بھی محسوس ہورہے ہیں۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو…
چینی وزارت خارجہ کا ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار
چینی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کےمطابق امریکا اور ایران دونوں فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور خطے میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانا چاہیے۔ بیان میں کہا…
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی۔ ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے اس کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گزرنے والے تمام بحری جہازوں کو پیشگی اجازت اور واٹر ویز اتھارٹی کے ساتھ رابطہ کرنا ہوگا۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے اجازت نامہ…