ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا،دوسرا کوئی راستہ نہیں،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا، کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ کسی بھی طرح اب یہ معاملہ ختم کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ڈیل کرلیتا ہے تو یہ سب کیلیے اچھا ہے۔ ورنہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہونا ہے۔ ایران میں سمجھدار لوگوں سے…
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں، نئی امریکی پابندیوں میں ایران سے منسلک شخصیات، کرنسی ایکس چینج اور 19 جہاز شامل…
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی
واشنگٹن: ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ عالمی سیاست اور معیشت پر اثرانداز ہونے والے اس فیصلے کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے…
دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے۔ بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر کا کہنا تھا روس اور چین کے تعلقات غیر معمولی سطح کے ہیں، دونوں ممالک کو ایک دوسرے…
ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پرکارروائی روک دی ہے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پر کارروائی روک دی گئی ہے۔ ٹرمپ کےمطابق قطر،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اورچنددیگرممالک نےحملہ نہ کرنے کی درخواست کی،جس…
یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملےمیں 47 افراد زخمی ہوا، 30 کو ملبے سے نکالا گیا،ریسکیو مشن 28 گھنٹے مسلسل جاری رہا،گزشتہ روز روس نے کیف میں متعدد مقامات پر میزائل حملہ کیا تھا، دوسری جانب روس اور…
ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع نہیں ہونی چاہئے تھی، جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران تنازع کا حل نکالنا امریکہ اور ایران کے ساتھ ساتھ خطے کے ممالک کے لیے بھی فائدہ مند…
چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
چین نے ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ تنازع کا جلد حل خطے کے مفاد میں ضروری ہے، مذاکراتی چینل کو جلد از جلد دوبارہ کھولا جانا چاہیے،مکمل جنگ بندی ضروری،تاکہ امن و…
امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدر شی
بیجنگ: امریکی صدر ٹرمپ چین کے تاریخی دورہ میں چینی صدر سے وفود کی سطح پر ملاقات کے لیے پیپلز ہال پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور امریکہ کو 250 ویں یوم آزادی کی مبارک باد دی گئی۔ امریکی اور چینی صدور کی ملاقات پر…
امریکی و اماراتی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو
اماراتی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شیخ محمد بن زاید النہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ صورتحال اور اہم علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر سٹریٹجک تعاون اور باہمی مفادات کے…