امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ
امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈیموکریٹس کے 30 اراکین نے وزیر خارجہ مارکو روبیوکو خط میں کہا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر جاری خاموشی اور ابہام دورکیاجائے،اسرائیلی کے ساتھ عسکری تعلق اورجوہری ہتھیاروں پر…
پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے،ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےاپنےبیان میں کہا آبنائے ہرمز میں پیش آنے والے واقعات سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا فوجی حل نہیں ہوتا،امریکا کسی…
ٹرمپ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دے سکتے ہیں،امریکی اخبار
امریکی اخبار نےدعوی کیا ہےکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دے سکتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نےدعوی کیا ہےکہ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں امریکا ایران کیخلاف فوجی کارروائی کرسکتا…
آبنائے ہرمزکے معاملے پر امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا،ایران
ایران نے خبردار کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے نئے بحری نظام پر کسی بھی امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا۔ سربراہ ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام غیر سنجیدہ یا غیر حقیقی بیانات…
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں غیرجانبدار ممالک کی درخواست پر آبنائے ہرمز میں پھنسے ان کے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا بیان میں امریکی صدر نے کہا یہ اقدام ایران، مشرقِ وسطیٰ اور امریکا کے مفاد میں ہے ۔ پروجیکٹ فریڈم آج…
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ کو مشرق وسطیٰ سے نکالنےکا فیصلہ
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس جیرالڈ فورڈ جلد مشرق وسطیٰ سے واپس بلایا جا رہا ہے جسے مرمت اور تکنیکی معائنے کیلئے خطے سے باہر منتقل کیا جائے گا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ بحری بیڑا گزشتہ تقریباً 10 ماہ سے…
امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالر فی بیرل ہوگیا، باقر قالیباف
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالرفی بیرل ہوگیا، تیل کی قیمت 140 ڈالرفی بیرل تک جاسکتی ہے۔ باقر قالیباف نے کہا کہ ایرانی تیل کے کنویں کی لائیو اسٹریمنگ کرسکتے ہیں، امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ…
ایران کی بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں ایرانی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ناکہ بندی بمباری سے زیادہ مؤثر ہے، ایران شدید دباؤ میں ہے اور مزید مشکلات کا سامنا کرے گا۔ امریکی صدر نے آبنائے…
امریکا نے ایران سے منسلک خفیہ بینکاری نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے ایران کے خفیہ بینکاری نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کا دعویٰ کردیا۔ امریکہ نے ایران کے خلاف “زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کے تحت ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے 35 افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا ہے، جو ایران کے خفیہ مالیاتی نیٹ ورک میں…
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی معیشت اور تیل کی برآمدات پر دباؤ جاری رکھا جائے، ایران بندرگاہوں سے آنے جانے والی شپنگ کو روکا جائے۔…