Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

بین الاقوامی

آبنائے ہرمزکے معاملے پر امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا،ایران

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on آبنائے ہرمزکے معاملے پر امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا،ایران

ایران نے خبردار کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے نئے بحری نظام پر کسی بھی امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا۔

سربراہ ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام غیر سنجیدہ یا غیر حقیقی بیانات سے نہیں چلایا جاسکتا، کسی بھی قسم کی الزام تراشی یا پروپیگنڈا قبول نہیں کریں گے۔

قبل ازیں ایران کی پارلیمنٹ کے نائب سپیکر علی نیکزاد کا کہنا ہے کہ پارلیمان سے ایک ایسا قانون منظور کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کے تحت امریکی اور اسرائیلی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

علی نیکزاد نے آبنائے ہرمز کا دورہ بھی کیا تھا۔ ان کے مطابق اس مجوزہ قانون کے مطابق دیگر ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی، تاہم انھیں ’سروس، حفاظت، ماحولیاتی تحفظ اور جہازوں کی رہنمائی‘ کے لیے فیس ادا کرنا ہوگی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے والی صورتحال میں اب واپس نہیں آئے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Next

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme