Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

بین الاقوامی

امریکا نے ایران سے منسلک خفیہ بینکاری نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں

By FARHAN.YOUNAS1992
April 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکا نے ایران سے منسلک خفیہ بینکاری نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران کے خفیہ بینکاری نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کا دعویٰ کردیا۔

امریکہ نے ایران کے خلاف “زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کے تحت ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے 35 افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا ہے، جو ایران کے خفیہ مالیاتی نیٹ ورک میں سرگرم تھے۔

حکام کے مطابق یہ شیڈو بینکنگ نیٹ ورکس عالمی پابندیوں سے بچنے کے لیے استعمال ہوتے تھے اور ان کے ذریعے اربوں ڈالر منتقل کیے جاتے تھے۔ یہ رقوم ایرانی پاسداران انقلاب سمیت ایران کی فوجی سرگرمیوں، میزائل پروگرامز اور مشرقِ وسطیٰ میں موجود اتحادی گروہوں کی مالی معاونت کے لیے استعمال ہو رہی تھیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس نیٹ ورک کے ذریعے غیر قانونی تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کو بین الاقوامی مالیاتی نظام میں داخل کیا جاتا تھا، اور حساس دفاعی سامان کی خریداری بھی ممکن بنائی جاتی تھی۔

ایران کے خلاف اس اقدام کو ان مالیاتی راستوں کو ختم کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے جو مبینہ طور پر خطے میں عدم استحکام کو بڑھا رہے ہیں۔ امریکی بیان کے مطابق، اس کارروائی کے ذریعے نہ صرف ایران کی مالی سرگرمیوں کو محدود کیا جائے گا بلکہ اسے اپنے اقدامات کا جوابدہ بھی ٹھہرایا جائے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی حکومت مستقبل میں بھی ایسے اقدامات جاری رکھے گی تاکہ ایران اور اس کے اتحادی گروہوں کو ان وسائل سے محروم کیا جا سکے جو امریکی مفادات اور علاقائی استحکام کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت

Next

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب۔

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme