Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

پاکستان کی مسجداقصیٰ کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

By FARHAN.YOUNAS1992
April 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کی مسجداقصیٰ کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

پاکستان کی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کمپاؤنڈ میں زبردستی داخلے اور وہاں اسرائیلی پرچم لہرانے کے اشتعال انگیز واقعے کی شدید مذمت  کی گئی ہے،  ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اس سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔

ترجمان دفترخارجہ نے اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ میں داخلے پر سخت اظہار تشویش کیا ہے،  مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنا ناقابل قبول ہے۔ ایسے اشتعال انگیز اقدامات سےخطے میں کشیدگی بڑھنے کاخطرہ ہے۔

پاکستان نے مقبوضہ علاقوں میں مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے غیر قانونی آبادکاروں کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے پر زور دیا۔  فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کے اعادہ کے ساتھ فلسطینیوں کے حقِ عبادت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان بھی کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا کہ پاکستان انیس سو سڑسٹھ سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتا ہے۔ وہ ریاست جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ، ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان۔

Next

ایرانی سفیر رضا امیری کی وزیر اعظم سے ملاقات، مذاکرات سے متعلق امور پر غور۔

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme