امریکہ،ایران امن معاہدہ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ۔
اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے…
امریکہ ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کےبھی دورہ ایران کا امکان،
اسلام آباد: امریکہ ایران تنازعے کے حل کے لیے جاری بیک ڈور ڈیلومیسی میں مثبت اور ٹھوس پیش رفت کی اطلاعات، جلد کسی معاہدے اور مذاکرات کے اگلے دور کے انعقاد کا امکان، آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے عنقریب دورہ ایران کی…
امریکہ،ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کے بھی دورہ ایران کا امکان۔
اسلام آباد: امریکہ اور ایران تنازعے کے حل کی کوششیں بارآور ہونے کی قومی امید، اس حوالے سے جاری بیک ڈور مذاکرات مثبت اور ٹھوس پیش رفت کی اطلاعات، آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے عنقریب دورہ ایران کی اطلاعات، ذرائع کے مطابق…
سیکیورٹی فورسز آپریشن،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 23 دہشت گرد ہلاک،
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بڑی کامیابی، گزشتہ 48 گھنٹوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے مزید 23 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز…
وزیر داخلہ محسن نقوی پھر ایران پہنچ گئے، ثالثی کی کوششوں میں غیر معمولی تیزی .
اسلام آباد: امریکہ ، ایران تنازعے کے حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کے حوالے سے جاری کوششوں میں تیزی ، وزیر داخلہ محسن نقوی دو دن کے وفقے کے بعد دوبارہ ایران چا پہنچے ، جہان ان کی ایران کے صدر اور دیگر اعلی حکومتی شخصیات سے مزید ملاقاتیں، عرب میڈیا کے مطابق…
ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشام میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف…
معرکہ حق پہلی سالگرہ،کل راولپنڈی، اسلام آباد میں دو مرکزی تقاریب کا اہتمام،
اسلام آباد: معرکہ حق کو ایک سال مکمل،اس سلسلے کی دو مرکزی تقاریب اتوار 10 مئی کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں منعقد ہوں گی، اس سلسلے کی پہلی تقریب جی ایچ کیو میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا آغاز صبح 8 بجے ہو گا، مرکزی تقری اتوار کو جی ایچ کیو راولپنڈی…
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں متوقع، امریکی اخبار
اسلام آباد: امریکہ،ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے معاملے پر پیش رفت جاری، پاکستان کی جانب سے بھی رابطہ کاری نتیجہ خیز ہونے کے قرہب، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونون ملکوں کی طرف سے جلد بڑا اعلان متوقع ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے…
شہباز حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی۔
اسلام آباد: امریکہ ، ایران جنگ کی آڑ میں پاکستان میں ن لیگ کی حکومت عوام پر پیٹرول بم گرانے میں مصروف ، ہفتہ وار نظر ثانی کی پالیسی کے تحت پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کر دیا،جبکہ پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کو بھی بڑھا دیا گیا، اس…
خیبرپختونخوا میں دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 خوارج کو ہلاک۔
راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 مئی کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی…