Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

امریکہ،ایران امن معاہدہ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ۔

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 2 Min Read
Comments Off on امریکہ،ایران امن معاہدہ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ۔

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ،

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے،

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم اعلی ایرانی شخصیات سے ملاقات کرینگے،

واضح رہے کہ اردو نیوز انٹرنیشنل نے گذشتہ روز ہی فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کی خبر بریک کی تھی اور اپنے قارئیں کو بتایا تھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے جلد ایران کے دورے پر روانگی کا قوی امکان ہے،

ماہرین کے مطابق فیلڈ مارشل کا دورہ مذاکرات میں ٹھوس پیش رفت اور معاہدے کے حتمی متن کی تیاری کی نوید ہو سکتا ہے اور اس بات کا امکان ظاہر کرتا ہے کہ امریکہ اور ایران کسی متفقہ مسودے کے قریب پہنچ چکے ہیں،

فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کے نتیجے میں خطے میں امن کے قیام اور امریکہ ایران کے درمیاں معاہدے کے حوالے سے کوئی اچھی خبر سامنے آ سلتی ہے ،

یاد رہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی پہلے ہی ایران میں موجود ہیں جو ایرانی حکام کے ساتھ معاہدے کے نکات پر اتفاق رائے کے لیے بات چیت جاری رکھے ہوئے تھے،

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ خطے کو جنگ کی تباہی سے بچانے اور امریکہ و ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان کی جانب سے ثالثی کا کردار موثر رہا ،

دونون ملک امریکہ اور ایران آپس میں پاکستان کے ذریعے ہی اپنی تجاویز کا ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ کرتے رہے جبکہ دنیا کے بیشترممالک نے پاکستان کے ثالث کردار کو موثر اور ٹھوس قرار دیا ،

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

8 سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا ویب سائٹ پر ہجے کی غلطی پکڑ لی، ایجنسی نے بھی درستگی تسلیم کر لی

Next

فیلڈمارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے: آئی ایس پی آر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme