Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی پھر ایران پہنچ گئے، ثالثی کی کوششوں میں غیر معمولی تیزی .

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 2 Min Read
Comments Off on وزیر داخلہ محسن نقوی پھر ایران پہنچ گئے، ثالثی کی کوششوں میں غیر معمولی تیزی .

اسلام آباد:  امریکہ ، ایران تنازعے کے حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کے حوالے سے جاری کوششوں میں تیزی ، وزیر داخلہ محسن نقوی دو دن کے وفقے کے بعد دوبارہ ایران چا پہنچے ، جہان ان کی ایران کے صدر اور دیگر اعلی حکومتی شخصیات سے مزید ملاقاتیں،

عرب میڈیا کے مطابق محسن نقوی کے دورے میں کسی بڑی پیش رفت کی صورت میں پاکستان سے ایک اور انتہائی اہم شخصیت کی بھی ایران روانگی متوقع ہے،

عرب میڈیا کا دعوی ہے کہ امریکہ ایران معاہدے کے متن کو حتمی شکل دینے کا کام تیزی سے جاری ہے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی امریکہ کی تجاویز کا ایک اور مسودہ لے کر ایران پہنچے ہیں جبکہ ایرانی وزارت خارجہ نے بھی امریکہ سے نئی تجاویز موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے،

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ سے ملنے والی تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے ، وزارت کا مزید کہنا ہے کہ ہماری توجہ قومی مفادات کے حصول پر ہے ، دھمکیوں سے پالیسیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،

ایران کا مزید کہنا ہے کہ اس کی توجہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی کے خاتمے پر مرکوز ہے ،

جبکہ منجمد فنڈز کی بحالی اور ایرانی نیوی گیشن کے خلاف بحری قزاقی کو روکنا بھی ایران کا مقصد ہے،

ایرانی قیادت کے مطابق ہم نیک نیتی سے مذاکرات کر رہے ہیں، امریکی حکام بھی اپنی سنجیدگی ثابت کریں،

جبکہ ایران کو وارننگ دینا یا حتمی ڈیڈ لائن کی بات کرنا ہنسنے کے مترادف ہے،

دوسری جانب امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران ڈیل کرے یا بری چیزوں کے لیے تیار ہوجائے،

عرب میڈیا کی جانب سے یہ بھی دعوی کیا جا رہا ہے کہ عید الاضحی کے بعد مذاکرات کا اگلا دور ہو سکتا ہے .

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی عرب نے ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہا

Next

بینکس، مالیاتی ادارے اور اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف2روز کھلے رہیں گے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme