ائی ایم ایف کا حکم وفاقی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا،
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قمیت میں 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیرخزانہ محمد…
پاک-افغان سرحد پر خوارج کی نقل و حرکت ناکام، 8 دہشت گرد ہلاک۔
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد کے قریب خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کا بروقت سراغ لگایا۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خوارج…