Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

شہباز حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی۔

By FARHAN.YOUNAS1992
May 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on شہباز حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی۔

اسلام آباد: امریکہ ، ایران جنگ کی آڑ میں پاکستان میں ن لیگ کی حکومت عوام پر پیٹرول بم گرانے میں مصروف ، ہفتہ وار نظر ثانی کی پالیسی کے تحت پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کر دیا،جبکہ پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کو بھی بڑھا دیا گیا،

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹراور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا،

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے  اور ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپئے 58 پیسے فی لیٹر ہو گئی،

 پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ،

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی لیوی میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے،

پیٹرول پر لیوی 13 روپے 91 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ، جس کے بعد پیٹرول پر لیوی 117 روپے 41 پیسے مقرر کی گئی ہے

مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے سستا نئی قیمت 319 روپے 96 پیسے مقرر

ڈیزل پر لیوی میں 13 روپے 91 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد ڈیزل پر لیوی 42 روپے 60 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ،

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے سے عوام کی چیخین نکل گئی ہیں اور ان کے لیے با عزت زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے،

 

 

 

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

خیبرپختونخوا میں دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 خوارج کو ہلاک۔

Next

سیکیورٹی فوسز کا ڈی آئی خان اور ٹانک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme