دو دہائیوں بعد گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا، اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 2 اگست 2026 کو ہو گی۔ اِسی طرح بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 9 سے 15 جون تک جمع ہوں گے، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 16 جون…
سعودی عرب کا گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ
سعودی عرب نے گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بحری امور کا پاک سعودی مشترکہ بزنس کونسل کے ساتھ آن لائن اجلاس ہوا جس دوران پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر سعودی کمپنیز کو بریفنگ دی…
پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کردی، نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری جاری کر دیا، صوبے بھر میں دکانیں، مارکیٹس، شاپنگ مالز اور بازار رات نو بجے بند ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کردی کرتے ہوئے…
لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد کر دیں
لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے دونوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا…
نیو بلیو ایریا میں داخلے پر فیس لینے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد کے نیو بلیو ایریا میں داخلے پر فیس لینے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کیخلاف دائر درخواست میں محمد طیب ایڈووکیٹ نے فیس کی وصولی کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے ۔…
گوگل میپس میں ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
گوگل میپس سٹریٹ ویو کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر اس سروس کا ایک آئیکونک فیچر اب موبائل ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گزشتہ برسوں کی سٹریٹ ویو تصاویر کو گوگل میپس کی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کا حصہ بنایا جا…
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں معروف صنعتکاروں اور ممتازکاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں معاشی ترقی، وفاقی بجٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ وفد میں میاں…
ن لیگ اور پیپلز پارٹی بجٹ مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ مذاکرات کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکریٹری خزانہ نے کہا اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی تو پتا چلے گا کہ آئی ایم ایف شرائط کتنی سخت ہیں۔ شیری رحمان کی معاملہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش،کچھ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کی بڑی کمی
ایران امریکا معاہدے میں تاخیر کے باعث عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے ہوگیا…
کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں بعض سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر معطل کیا گیا…