وفاق کا پی ایس ڈی پی میں صوبائی نوعیت کے منصوبے بتدریج ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے پی ایس ڈی پی میں صوبائی نوعیت کے منصوبوں کو بتدریج ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ اورخیبرپختونخوا حکومت نےوفاقی حکومت کی نئی حکمت عملی پرشدید تحفظات کا اظہارکردیا، صوبوں کوراضی اور آئی ایم ایف سےمعاملات طےکرنے میں…
مارکیٹوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
توانائی بچت مہم کے تحت وزیراعظم شہبازشریف نے کاروبار کےلیے نئے اوقات جاری کرنے کی منظوری دےدی۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق دکانیں، مارکیٹیں اور مالز اب رات 9 بجے جبکہ شادی ہالز، کمرشل ایونٹس، مارکیز رات 10 بجے بند ہوں گے،…
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا
پاکستان کی سائبر اسپیس کے تحفظ کے لیے افرادی قوت کی تیاری کےلیے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سائبر سیکیورٹی انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا۔ زیرتعلیم طلبا اور حالیہ گریجویٹس 6 ہفتوں کی عملی تربیت حاصل کریں گے۔ انٹرن شپ پروگرام کے لیے درخواستیں 16 جون…
نئے وفاقی بجٹ میں کلائمیٹ چینج سے نمٹنے کا کوئی ایک نیا منصوبہ شامل نہیں کیا گیا
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہونے کے باوجود نئے وفاقی بجٹ میں کلائمیٹ چینج سےنمٹنے کے لیےکوئی نیا منصوبہ شامل نہیں کیاگیا،جبکہ تین جاری منصوبوں کیلئے بھی برائے نام فنڈزمختص کیےگئےہیں۔ آئندہ مالی سال کےلیےکلائمیٹ چینج ڈویژن…
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں پاکستان کی جانب سے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی Abdullah…
ایران کے کویت، بحرین اور عراق پر حملے، عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت متعدد ممالک سے رابطہ
خلیجی خطے میں حالیہ ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سفارتی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ Abbas Araghchi نے پاکستان، فرانس، ترکیہ، قطر، مصر اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک…
ایران نے کویت اور بحرین پرامریکی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا
ایران کی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت اور بحرین مبینہ طور پر امریکہ کی جانب سے ایرانی تنصیبات پر ہونے والی کارروائیوں میں “براہ راست اور واضح طور پر” ذمہ دار ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب خلیجی خطے میں سکیورٹی صورتحال پہلے ہی انتہائی کشیدہ…
لاہورمیں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹے نے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی
لاہور میں عید الاضحیٰ پر قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹےنے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی۔ لاہور کےعلاقے ڈیفنس میں عیدالاضحیٰ کےروزایک کروڑروپےسےزائد مالیت کی چوری کی واردات کا معمہ حل کرلیاگیا،پولیس نے قربانی کاگوشت جمع کرنےکی آڑمیں گھروں کی…
بنگلا دیش کے خالد الرحمان 99 ووٹ لیکر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں صدر منتخب، پاکستان کی مبارکباد
بنگلا دیش کے وزیر خارجہ خلیل الرحمن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس (2026-2027) کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ایک سخت اور قریبی مقابلے کے بعد قبرص کے امیدوار Andreas S. Kakouris کو شکست دی۔ 193 رکنی اقوام متحدہ میں ہونے والی خفیہ رائے شماری…
نئی دہلی میں خوفناک آتشزدگی، ریسٹورنٹ سمیت عمارت جل گئی، غیرملکی سمیت 21 افراد ہلاک
بھارتی شہر نئی دہلی میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ نئی دہلی کے علاقے Malviya Nagar میں پیش آیا، جہاں ایک عمارت میں قائم…