حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ میں ٹیکس وصولیوں پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور اخراجات میں کمی کے اہداف پر تاحال حتمی اتفاق نہ ہونے انکشاف ہو اہے۔ حکومتی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور اخراجات میں کمی…
ملک میں آئندہ 3ماہ کم بارشیں، شدید گرمی اور پانی کی قلت کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
لاہور: محکمہ موسمیات نے جون سمیت آئندہ تین ماہ کے موسمی رجحانات جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت، ہیٹ ویوز، پانی کی قلت اور زرعی شعبے کو درپیش چیلنجز…
ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں
ایس آئی ایف سی نے تین برسوں میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے ذریعے پاکستان معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ ریکوڈک، سینڈک اور دیگر منصوبوں میں بہتری سے معدنی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ معدنی شعبے کے لیے قومی فنڈ، ایک…
گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں اور مالی بے ضابطگیوں کا بڑا سکینڈل بے نقاب
514 مشکوک ڈگریوں کے انکشاف پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، برسوں پرانی مبینہ بے قاعدگیاں موجودہ انتظامیہ نے پکڑ لیں۔ جعلی ڈگری سکینڈل میں اہم افسران کو معطل کر دیا گیا، مزید کارروائی متوقع ہے، گومل یونیورسٹی میں مالی خورد برد کے الزامات پر اعلیٰ سطح…
مودی آبی جارحیت کر رہا، وفاق دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرے: بلاول بھٹو زرداری
گلگت بلتستان کے علاقے چلاس کی فٹ بال گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پچھلی دفعہ بھی الیکشن مہم کےدوران چلاس آیا تھا، گزشتہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ ووٹ ملےتھے، بدقسمتی سے ہم سے 9سیٹیں چھین لی گئی…
گلگت بلتستان میں آزاد، شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں: شازیہ مری
گلگت بلتستان انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا کہنا تھا کہ انتخابی میدان میں شکست کے خوف نے مخالفین کو پری پول رگنگ پر مجبور کر دیا ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی…
وزیراعلیٰ کے حکم پر پنجاب میں آلودگی پھیلانے فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز
محکمہ ماحولیات چنیوٹ ٹیم کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی چمڑا فیکٹری کے خلاف میں بڑی کارروائی کرکے رہائشی آبادی میں قائم غیر قانونی چمڑا سازی کی فیکٹری گرا دی گئی جب کہ رہائشی علاقے میں قائم کھالوں کا گودام بھی مسمار کر دیا گیا ۔ حکام کا کہنا تھا کہ…
پاکستان میں ایسا مافیا جو ساری پارٹیوں میں موجود ہے: حافظ نعیم الرحمان
وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بڑے کاشت کار انکم ٹیکس ادا نہیں کرتے، بڑے بڑے جاگیردار ٹیکس نہیں دیتے۔ انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے جاگیردارٹیکس نہیں دیتے جن پر ٹیکس لاگو ہی نہیں ہوتا ان سے 500 ارب تک لیوی کے نام…
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرایک پیسے سستا ہو کر بند ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 46 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 45 پیسے پر بند…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں اختتام
کے ایس ای 100 انڈیکس 831 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 190 پوائنٹس پر بند ہوا، انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 71 ہزار 624 اور یومیہ کم ترین سطح 1لاکھ 69 ہزار790 رہی۔ سٹاک ایکسچینج میں 563 کمپنیوں میں سے 183 کمپنیوں میں اضافہ، 267 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔…