Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد کر دیں

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد کر دیں

لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے دونوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی اپیلوں پر سماعت کی۔وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے شواہد اور حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، اس لیے سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔دوسری جانب پراسیکیوٹر راحیلہ شاہد نے اپیلوں کی مخالفت کی۔مؤقف اپنایا کہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تمام شواہد کا جائزہ لینے کے بعد میرٹ پر فیصلہ دیا تھا۔دونوں مجرموں کے خلاف ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے دونوں اپیلیں خارج کر دیں اور مجرموں کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نیو بلیو ایریا میں داخلے پر فیس لینے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Next

پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کردی، نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme