Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کردی، نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کردی، نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری جاری کر دیا، صوبے بھر میں دکانیں، مارکیٹس، شاپنگ مالز اور بازار رات نو بجے بند ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کردی کرتے ہوئے  نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبہ بھر میں دکانیں، مارکیٹس، شاپنگ مالز اور بازار رات 9 بجے بند ہوں گے۔

ڈیپارٹمنٹل، کریانہ اور جنرل اسٹورز کیلئےبھی رات 9 بجے تک کاروبار کی اجازت ہے تاہم شادی ہالز، مارکیزاور تقریباتی مقامات رات 10 بجے بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

ریسٹورنٹس، کیفے، سینما اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے تک کھلے رہ سکیں گے، ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری سروسز کو بندش کے اوقات سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔

گرمی اور دن کے طویل دورانیے کے پیش نظر کاروباری اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا گیاہے، چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے نئے اوقاتِ کار فوری طور پر نافذ ہو گئے ہیں۔

فارمیسیز، ہسپتال، کلینکس اور میڈیکل لیبارٹریز بندش کے اوقات سے مستثنیٰ ہوں گی، بیکریز، تندور، دودھ اور ڈیری شاپس پر نئے کاروباری اوقات لاگو نہیں ہوں گے۔

پیٹرول، سی این جی اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کو بھی استثنیٰ دے دیا گیا، جم، اسپورٹس فیسلٹیز اور پیڈل کورٹس معمول کے مطابق کھلے رہ سکیں گے۔

آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کو کاروباری اوقات کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہو گا، پنجاب حکومت کا فیصلہ عوامی سہولت اور موسمی حالات کے پیش نظر کیا گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد کر دیں

Next

سعودی عرب کا گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme