Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سعودی عرب کا گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on سعودی عرب کا گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ

سعودی عرب نے گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بحری امور کا پاک سعودی مشترکہ بزنس کونسل کے ساتھ آن لائن اجلاس ہوا جس دوران  پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر سعودی کمپنیز کو بریفنگ دی جبکہ پی این ایس سی کے بیڑے میں توسیع کیلئے سعودی سرمایہ کاروں کو شراکت داری کی دعوت دی۔

جنید انور چوہدری کے مطابق پاکستان کابحری شعبہ سعودی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع فراہم کرتا ہے،بندرگاہوں،لاجسٹکس،بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری کی بھرپور گنجائش ہے،سعودی وژن 2030 ءاور پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات میں تعاون کےوسیع امکانات ہیں۔

وزیر بحری امور نے کہا کہ گوادر پورٹ سمیت تمام بندر گاہوں میں سرمایہ کاری پر گفتگو ہوئی،کراچی پورٹ پر میری ٹائم بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہے،پورٹ قاسم میں ایک کثیر المقاصد کارگوٹرمینل کے قیام کے مواقع بھی موجود ہیں،انرجی سٹی منصوبہ سعودی سرمایہ کاروں کیلئے منافع بخش مواقع فراہم کرتا ہے،کورنگی فش ہاربرمیں ایکواریسرچ پارک کے قیام کی پیشکش بھی کی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کردی، نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری

Next

دو دہائیوں بعد گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme