لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سرائے نورنگ بازار دھماکے میں 7 افراد شہید جبکہ 18 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں 2 ٹریفک اہلکار بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، اسپتال میں…
فائیو جی کی مرحلہ وار کامیابی، ایپل کمپنی نے آئی فونز پر ‘پَیچ’ دے دیا
ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق آج فون 12 پرو میکس سے اوپر تمام ماڈلز پر فائیو جی کی سہولت موجود ہو گی۔ آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین زونگ اور جاز کی فائیو جی سروس استعمال کر سکیں گے۔ پاکستان میں فائیو جی ایکو سسٹم کی ترقی میں اہم پیش رفت…
نواز شریف کا زخمی ایم پی اے محمد ایوب گادھی کے اہلخانہ سے رابطہ، خیریت دریافت کی
محمد نواز شریف نے محمد ایوب گادھی کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ صدر مسلم لیگ ن نے حالیہ افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ دوسری جانب محمد نواز شریف نے غمزدہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی کرتے…
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
وفد میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبد الرحمان کھیتران، بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار چنگیز مری اور میر خدا بخش مری شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صوبہ بلوچستان کے ترقی و خوشحالی اور صوبے…
مبینہ منشیات فروش ’انمول پنکی‘ بغیر ہتھکڑی، پروٹوکول میں عدالت پیش
ذرائع کا کہنا ہے کہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا اور اس نے دوران حراست کہا تھا کہ وہ جلد رہا ہو جائیں گی، آج پنکی کو شعبہ تفتیش پولیس کی جانب سے پروٹوکول میں سٹی کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ منشیات فروش پنکی پیشی کے موقع…
وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا
وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کےتحت مفت ٹیسٹ اورعلاج کا پائلٹ پروگرام تشکیل دیدیا گیا، اسلام آباد میں عام شہریوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی۔ کی اسکریننگ کا آغاز کل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 12سال سےزائد عمر کےتمام افراد کی ریپیڈ ریسپانس ٹیسٹ کٹس سے تشخیص…
پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر تعلیم کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز سے ہی اسکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی اجازت دی جائے گی، کیمپس محدود اوقات میں ایک ماہ تک…
اگلے12 سے24 گھنٹے کے دوران بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا امکان
این ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں کے لیے خطرناک موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ۔ اگلے بارہ سے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفانی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ ، بارشوں اور ‘گلاف’ کے خطرے کے پیشِ نظر آج سے سولہ مئی تک فلیش فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ ترجمان این…
مشکوک مالی ٹرانزیکشن پر اظہار تشویش، آئی ایم ایف کی حکومت کو منی لانڈرنگ کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے تجارت اور مشکوک لین دین پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل حکومت کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے دوران آئی ایم ایف نے حکومت پر ٹریڈ بیسڈ…
انسدادِ زنا بالجبر تفتیش و سماعت مقدمہ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظور
بل رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کیا، جس میں انسدادِ زنا بالجبر ایکٹ 2021 میں ترامیم کی گئی ، ایکٹ میں لفظ خصوصی عدالت کو عدالت برائے اطفال سے تبدیل کر دیا جائے گا۔ ترمیمی بل میں بتایا گیا کہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی پر پولیس 24 گھنٹے کے اندر طبی…