اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی
پیڑول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی۔ خبر ایجنسی کے سروے کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث تیل کی پیداوار اپریل میں 2 کروڑ بیرل یومیہ سے کم ہوکر 8 لاکھ 30 ہزار بیرل ہوگئی۔ کویت کی تیل کی…
ایران جنگ کی کوریج پر ٹرمپ برہم، میڈیا پر “امریکا سے غداری” کا الزام
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کی میڈیا کوریج پر شدید ردعمل دیتے ہوئے امریکی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور بعض رپورٹس کو “امریکا کے ساتھ غداری” قرار دے دیا۔ www.safartitarjuman.comکے مطابق امریکی صدر نے سوشل…
آسٹریلیا سیریز کی تیاری: پاکستان وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے لاہور میں شروع ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے نیشنل کرکت اکیڈمی میں لگانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وائٹ بال کیمپ 21 مئی تک جاری رہے گا، جس میں مجموعی طور پر…
پاکستان ویمن ٹیم کی زمبابوے کے خلاف شاندار فتح، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 153 رنز سے کامیابی
پاکستان خواتین قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمباوے خواتین قومی کرکٹ ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 153 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی کے National Bank Stadium میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے…
رئیس المتغزلین حسرت موہانی کی 75ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
حسرت موہانی اردو ادب کے عظیم شاعر، مجاہدِ آزادی اور سیاسی رہنما تھے جن کی آج 75ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ حسرت موہانی نے نہ صرف اردو شاعری میں لازوال خدمات انجام دیں بلکہ برصغیر کی آزادی کی تحریک میں بھی بھرپور کردار ادا کیا۔ حسرت موہانی کا اصل نام سید…
‘امریکن آئیڈل’ سیزن 24 کی فاتح ہانا ہارپر قرار، جذباتی لمحے نے مداحوں کو متاثر کر دیا
امریکن آئیڈل کے سیزن 24 کے شاندار فائنل میں 25 سالہ Hannah Harper نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تین گھنٹے طویل گرینڈ فائنل منعقد ہوا جس میں ہانا ہارپر نے اپنی غیر معمولی پرفارمنس سے ناظرین اور ججز کو متاثر کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ فائنل مقابلے میں ہانا…
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منتقلی وی ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت…
آئی ایم ایف کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا، بجٹ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد بجٹ مذاکرات کے لئے وزارت خزانہ پہنچ گیا۔ تعارفی سیشن کے ساتھ بجٹ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، آئی ایم ایف وفد کے ساتھ مشاورت سے نیا وفاقی بجٹ تیار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت…
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیزکی آبادی کے اگلے27 سالہ تخمینے کی مشق مکمل۔
اسلام آباد: پاکستان کی آبادی سے متعلق نئے تخمینوں کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 2050 تک 37 کروڑ 20 لاکھ سے 39 کروڑ کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ تخمینے 2023 کی مردم شماری کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز، ٹریننگ اینڈ…
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں 104 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد میزبان ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ڈھاکا کے میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان…