Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران جنگ کی کوریج پر ٹرمپ برہم، میڈیا پر “امریکا سے غداری” کا الزام

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران جنگ کی کوریج پر ٹرمپ برہم، میڈیا پر “امریکا سے غداری” کا الزام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کی میڈیا کوریج پر شدید ردعمل دیتے ہوئے امریکی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور بعض رپورٹس کو “امریکا کے ساتھ غداری” قرار دے دیا۔

www.safartitarjuman.comکے مطابق امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جب “فیک نیوز” یہ تاثر دیتی ہے کہ ایران امریکا کے خلاف مؤثر انداز میں کام کر رہا ہے تو اس سے ایران کو فائدہ پہنچتا ہے اور یہ عمل دراصل دشمن کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایسی میڈیا رپورٹس ایران کو “جھوٹی امید” فراہم کرتی ہیں، جو ان کے بقول نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے امریکی میڈیا کے بعض حلقوں کو “بزدل” قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ اپنے ہی ملک کی بنیادیں کمزور کر رہے ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ “صرف ہارنے والے، نادان اور بے وقوف ہی امریکا کے خلاف بات کر سکتے ہیں”، جبکہ ان کے مطابق امریکا نے ایران کے معاملے میں “اہم کامیابیاں” حاصل کی ہیں۔

Iran اور امریکا کے درمیان حالیہ مہینوں میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جبکہ جنگ بندی، آبنائے ہرمز، اقتصادی پابندیوں اور ممکنہ سفارتی مذاکرات کے حوالے سے بیانات بھی عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آسٹریلیا سیریز کی تیاری: پاکستان وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے لاہور میں شروع ہوگا

Next

اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme