Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیزکی آبادی کے اگلے27 سالہ تخمینے کی مشق مکمل۔

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 2 Min Read
Comments Off on نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیزکی آبادی کے اگلے27 سالہ تخمینے کی مشق مکمل۔

اسلام آباد:  پاکستان کی آبادی سے متعلق نئے تخمینوں کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 2050 تک 37 کروڑ 20 لاکھ سے 39 کروڑ کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ تخمینے 2023 کی مردم شماری کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز، ٹریننگ اینڈ ریسرچ نے وزارت قومی صحت اور وزارت منصوبہ بندی کے تعاون سے،

اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایف پی اے کی معاونت سے، 2023 سے 2050 تک آبادی کے تخمینوں پر مبنی مشق مکمل کر لی ہے۔

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال  نے نپس کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسز ثمینہ حسن اور ڈائریکٹر ربیعہ ظفر سمیت دیگر ٹیکنیکل ایکسپریس اور

ڈیموگرافرز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پیشہ ورانہ مہارت، تکنیکی معیار اور قومی ذمہ داری کے احساس کے ساتھ مکمل کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق 2023 کی مردم شماری کے تحت پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 18 لاکھ 60 ہزار ریکارڈ کی گئی تھی۔ نئے تخمینوں میں دو مختلف

منظرنامے پیش کیے گئے ہیں۔

پہلے منظرنامے کے تحت اگر شرح پیدائش میں کمی کی رفتار موجودہ رجحانات کے مطابق رہی تو پاکستان کی آبادی 2050 تک 38 کروڑ 97 لاکھ

80 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ اس صورت میں سالانہ آبادی میں اضافہ تقریباً 1.3 فیصد رہے گا۔

دوسرے منظرنامے میں مؤثر آبادی اور ترقیاتی پالیسیوں کے نتیجے میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے

تحت 2050 تک آبادی 37 کروڑ 17 لاکھ 90 ہزار تک محدود رہ سکتی ہے جبکہ سالانہ شرح نمو 0.94 فیصد تک آ جائے گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بدستور ملک کا سب سے بڑا صوبہ رہے گا جبکہ سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی آبادی میں اضافہ

متوقع ہے۔ بلوچستان میں شرح اضافہ سب سے زیادہ جبکہ اسلام آباد میں آبادی تقریباً تین گنا تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

Next

آئی ایم ایف کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا، بجٹ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme