Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

انسدادِ زنا بالجبر تفتیش و سماعت مقدمہ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on انسدادِ زنا بالجبر تفتیش و سماعت مقدمہ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظور

بل رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کیا، جس میں انسدادِ زنا بالجبر ایکٹ 2021 میں ترامیم کی گئی ، ایکٹ میں لفظ خصوصی عدالت کو عدالت برائے اطفال سے تبدیل کر دیا جائے گا۔

ترمیمی بل میں بتایا گیا کہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی پر پولیس 24 گھنٹے کے اندر طبی معائنہ کو یقینی بنائے گی، بچے کے وقار، تحفط اور رازداری کو برقرار رکھتے ہوئے فرانزک سے معائنہ کرایا جائے گا۔

متن میں لکھا گیا کہ جنسی زیادتی،بچوں کے استحصال پر عدالت ضمانت نہیں دے گی جب تک غیر معمولی حالات نہ ہوں، بچے کی حفاظت اور بہبود کا جائزہ لینے کے بعد ہی ضمانت دی جا سکتی ہے ، بل کا مقصد متاثرہ بچوں کو انصاف کے حصول میں تاخیر کو دور کرنا ہے۔

اِسی ترمیمی بل میں کہا گیا کہ ہر ضلع، شہر میں بچوں کی عدالتیں قائم کرنا ہے، طویل قانونی کارروائیاں اور ثبوتوں کی کمی، متاثرین کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہیں، عدالت برائے اطفال کے قیام سے بچوں کو بروقت انصاف ملے گا ، بچوں سے زیادتی کے مقدمات کو فوری اور ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے پر زور دیا گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر خزانہ کی ٹیکسٹائل سیکٹر نمائندوں سے ملاقات، ایکسپورٹ تجاویز پر مشاورت

Next

مشکوک مالی ٹرانزیکشن پر اظہار تشویش، آئی ایم ایف کی حکومت کو منی لانڈرنگ کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme