پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں مقامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل گورننس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے میدان میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گورنمنٹ جی پی یو کلاؤڈ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔یہ منصوبہ نہ صرف سرکاری نظام کو جدید بنائے…
مشکل حالات میں ہر آزمائش کا ڈٹ کر سامنا کیا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں اپنے والد کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ہر آزمائش کا ڈٹ کر سامنا کیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ انہیں نا کردہ گناہوں کی سزا بھگتنا پڑی لیکن وہ کبھی خوفزدہ نہیں ہوئیں۔…
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ جوزف وجے کا شراب پر پابندی اور دکانیں بند کرنے کا حکم
بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں نئے وزیراعلیٰ اور سابق اداکار جوزف وجے نے ریاست بھر میں شراب کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر پالیسی اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت متعدد علاقوں میں سرکاری شراب کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 3 روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام…
اسلام آباد ہائیکورٹ ایمان مزاری کی سزا معطلی درخواستوں کا فیصلہ کرے،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کیس میں عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت…
سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کابشریٰ بی بی سے فیملی،ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار کردیا۔ عدالت میں رپورٹ بھی پیش کردی۔ ساجد بیگ نے کہا ملاقات کے بعد باہر آکر سیاسی گفتگو کی جاتی ہے۔ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں سے متعلق بہن مریم…
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین میکر انمول عرف پنکی گرفتار
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین میکر انمول عرف پنکی کراچی سے پکڑی گئی۔ ملزمہ طلبا اور اہم شخصیات کو منشیات سپلائی کرتی تھی۔ کراچی میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور سول حساس ادارے کی کارروائی میں منشیات کا نیٹ ورک چلانے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق…
کراچی: رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم
وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر پابندی ختم کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ عوامی مقامات کی حیثیت تبدیل نہیں کی جا سکے گی۔ وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق اہم کیس نمٹاتے ہوئے بلڈرز کو…
آئی ایم ایف کی حکومت کو ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت
نئے مالی سال کے بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے حکومت کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی، تجارت اور مشکوک لین دین پر تشویش کا اظہار کردیا۔ نئے مالی سال 2027،27 کے بجٹ کی تیاریوں کے دوران آئی ایم ایف نے حکومت پر ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کے خلاف فوری…
عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہونے کا قوی امکان
سپارکو نے ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کردی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 17 مئی کو رات ایک بج کر ایک منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے جبکہ اسی روز شام کے وقت چاند کی عمر تقریباً 18 گھنٹے 30 منٹ متوقع ہے۔ ساحلی…