وزیر اعطم کا اپنی جان قربان کرکے کوہاٹ کو تباہی سے بچانے والے شہری لیاقت کو خراج تحسین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ کے قریب بہادر شہری لیاقت کی جانب سے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے لیاقت نے دہشت گرد کو…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 571 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام…
پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ تفصیلات جاری
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی وصولی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ دستاویز کے مطابق 9 ماہ کے دوران صارفین سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 12کھرب 5ارب 18کروڑ وصول کئے گئے، مارچ میں صارفین سے ایک کھرب 37ارب پیٹرولیم…
پاکستان میں موجود ایرانی طیارے کا کسی ہنگامی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں،ترجمان
پاکستان نے کولمبیا براڈ کاسٹنگ سسٹم نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمرا ہ کن اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، ایران اور امریکا کے طیارے اسلام آباد مذاکرات کے دوران سفارتی عملے کی نقل وحرکت کیلئے پاکستان آئے…
نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ باضابطہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کی تجاویز اور سفارشات کی تیاری کے پیش نظر آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا، نیا بجٹ آئی ایم ایف کی…
خام تیل کی عالمی رسد میں ہفتہ وار 10 کروڑ بیرل کی کمی کا خدشہ
آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہی تو مارکیٹ کو ہر ہفتے 10 کروڑ بیرل تیل کی کمی کا سامنا ہوگا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق سی ای او آرامکو نے کہا کہ جنگ سے پہلے آبنائے ہرمز سے روزانہ 70 بحری جہاز گزرتے…
سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے
اسلام آباد: سینیٹ میں پارلیمنٹرینز اور ان کے اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول سے متعلق بل پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کیا۔ اس کے علاوہ سینیٹر…
صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال،افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں نائب…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 589 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا اتار چڑھاؤ…
ٹریفک جرمانوں میں کمی، سزائیں ختم کرنے سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری
پرانے آرڈیننس میں لائسنسنگ سے متعلق جرم کی سزا 50 ہزار سے ایک لاکھ جرمانہ اور قید کو نئے بل میں 10 ہزار سے 5 ہزار اور قید کی سزا ختم کر دی گئی ہے۔ ون وے خلاف ورزی کی سزا 50 ہزار یا 6 ماہ قید یا دونوں تھی جبکہ نئی قانون سازی میں…