Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال،افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار،اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق ، وزیرِ داخلہ محسن نقوی،وزیرِقانون اعظم نذیر تارڑ،سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال،افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ معرکۂ حق کے شہداء اور مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران قومی دفاع پر غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ مشکل صورتحال اور سپلائی چین متاثر ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف فراہم کیاجائے۔

صدرِمملکت نے مہنگائی میں کمی،اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور ریلیف کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

Next

سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme