Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا

وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کےتحت مفت ٹیسٹ اورعلاج کا پائلٹ پروگرام تشکیل دیدیا گیا، اسلام آباد میں عام شہریوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی۔ کی اسکریننگ کا آغاز کل سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  12سال سےزائد عمر کےتمام افراد کی ریپیڈ ریسپانس ٹیسٹ کٹس سے تشخیص کا اہتمام کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں 12صحت سہولت مراکزمیں ٹیسٹ رزلٹ کی سہولت دستیاب ہوگی ، پمزاسپتال،پولی کلینک، نرم ،فیڈرل جنرل اسپتال،میں بھی ٹیسٹ کئے جائیں گے ، ابتدائی ٹیسٹ مثبت آنے پر این آئی ایچ سے7 ہزار روپے کا ’’پی سی آر‘‘ٹیسٹ مفت ہو گا ، پی سی آر ٹیسٹ مثبت آنے پر ہر مریض کو  60 ہزار روپے کی 6 ماہ کی دوائیں مفت ملیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پائلٹ پراجیکٹ کے نتائج کی روشنی میں دوسرا مرحلہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ہو گا، تیسرے مرحلےمیں ملک بھر کے شہریوں کی اسکریننگ ہوسکےگی، ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام پر وفاق کی سطح پر 34 ارب روپے خرچ ہوں گے ، پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ مریضوں میں ہیٹا ٹائٹس کا وائرس موجود ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ

Next

مبینہ منشیات فروش ’انمول پنکی‘ بغیر ہتھکڑی، پروٹوکول میں عدالت پیش

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme