Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزیر تعلیم کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز سے ہی اسکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی اجازت دی جائے گی، کیمپس محدود اوقات میں ایک ماہ تک جاری رہ سکیں گے تاکہ نصاب کی تکمیل ممکن ہو سکے۔

اسکولوں میں چھٹیوں کے دوران ایک ماہ کے لیے سمر کیمپس لگ سکیں گے، نجی اسکولز نے سمر کیمپس لگانے کی اجازت طلب کی تھی، سمر کیمپس صبح 7:30 سے 9:30 بجے تک جاری رہیں گے،نصاب مکمل کروانے کے لیے سمر کیمپس کی اجازت دی جا رہی ہے۔ رانا سکندر حیات نے کہا کہ چھٹیوں کے پہلے ہفتے سے ہی سمر کیمپس کی اجازت دینے جا رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اگلے12 سے24 گھنٹے کے دوران بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا امکان

Next

وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme