پسند کی شادی کا تنازع: گاؤں نذرِ آتش کرنے کے کیس میں مزید ایک ملزم گرفتار
ٹھل: پسند کی شادی کے تنازع پر گاؤں جلانے کے واقعے میں پولیس نے مزید ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی فیضان علی نے گاؤں محمد صدیق آرائیں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔ ایس ایس پی کے مطابق پولیس نے گاؤں میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک اور…
پاکستان سے آئی ٹی کی ریکارڈ برآمدات ،پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ درآمدات و برآمدات کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2026 میں پاکستان نے آئی ٹی برآمدات سے 42 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمائے۔ اعدادوشمار کے مطابق آئی ٹی…
وزیراعظم کا ترقیاتی فنڈز کارکردگی کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترجیحی فنڈنگ دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام کا پیسہ صرف ایسے منصوبوں پر خرچ ہوگا جن کے نتائج یقینی ہوں۔۔آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں…
محکمہ موسمیات کی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 23 مئی تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ…
لاہورمیں کینال روڈ پرلوڈر اور موٹرسائیکل رکشوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا
لاہورمیں کینال روڈ پرلوڈراورموٹرسائیکل رکشوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کردیا گیا،لوڈر اورموٹر سائیکل رکشوں کا داخلہ روکنے کے لئے ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی۔ سی ٹی اولاہورکاکہنا ہےکہ شہریوں کے جان و مال کےتحفظ کےپیش نظرفیصلہ…
گندم کی ترسیل اور سی این جی بندش، خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئے
صوبے میں سی این جی بندش کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئے۔ پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر کے ہمرا پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ مسلسل زیادتی ہورہی ہے، قومی یکجہتی کو…
آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت موجودہ اور آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی پروگرام کا جائزہ…
مسلسل تین ماہ سے سرپلس رہنے والا ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا
پاکستان کا جاری کھاتہ ایک بار پھر خسارے میں چلا گیا،مسلسل تین ماہ تک سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےجاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق اپریل 2026 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے کا شکار رہا۔ رواں…
بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد سے کم فنڈز مختص کرنے کی تجویز
بجٹ 2026،27 کے لیے وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے مذاکرات جاری ہے۔ آئی ایم ایف کو پہلے سے جاری ترقیاتی منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ سرکاری پروکیورمنٹ کیلئے وفاق اور صوبوں میں آن لائن نظام بھی نافذ ہوگا۔ وفد سے مذاکرات…
باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملے، دو پولیس اہلکارشہید، پولیو ورکر زخمی
باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملوں میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون پولیو ورکر زخمی ہوگئیں۔ باجوڑکی تحصیل سلارزئی میں دوالگ الگ واقعات میں پولیو ٹیموں پر فائرنگ سے ٹیموں کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکارشہید ہوگئے۔ ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ…