Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت موجودہ اور آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز دیئے جائیں گے۔

شہبازشریف نے کہا کہ ایسے منصوبوں میں عوامی پیسہ لگائیں گے جن کے نتائج یقینی ہوں، آبی ذخائراورپن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، پانی کے ذخائر کو بڑھانے کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے پانڈا بانڈز کےکامیاب اجراء اورمارکیٹ پذیرائی کو سراہا، وزیراعظم نے ریلوے، آئی ٹی اور وزارت توانائی کی کارکردگی کی تعریف کی۔

اجلاس کو رواں برس کے پی ایس ڈی پی،مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور درکار فنڈز پر بریفنگ دی گئی، شرکاء کو داسو، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز سمیت آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء عبدالعلیم خان، رانا تنویر، شزا فاطمہ، حنیف عباسی، اویس لغاری، معین وٹو شریک تھے۔ خالد مقبول صدیقی، وزیرمملکت بلال اظہر کیانی، ہارون اختر اور متعلقہ اعلی حکام بھی شریک ہوئے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مسلسل تین ماہ سے سرپلس رہنے والا ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا

Next

گندم کی ترسیل اور سی این جی بندش، خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme