وزیرِ اعظم سے نیول چیف کی ملاقات، پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بحری دفاع، پیشہ ورانہ تیاریوں اور قومی سلامتی سے متعلق امور زیرِ غور آئے۔…
مہنگائی کے سائے میں مویشی منڈیاں آباد، بیوپاری پُر امید، شہری پریشان
لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مویشی منڈیاں قائم ہو چکی ہیں، ان منڈیوں میں بیوپاری اپنے جانوروں کے ہمراہ ڈیرے ڈال چکے ہیں جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد روزانہ منڈیوں کا رخ کر رہی ہے، منڈیاں عید کے تیسرے دن تک فعال رہیں…
باکو میں اپنی چھت اپنا گھر” کا پویلین غیرملکی مہمانوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز آج اس تاریخی منصوبوں کا باکو میں شوکیس کریں گی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد پروگرام ہے، اس پروگرام کے تحت 1 لاکھ گھر مکمل ہوچکے ہیں،60 ہزار گھروں…
وزیراعظم نے دکانوں اور مارکیٹوں کے اوقات کارسے متعلق پابندی میں نرمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم نے دکانوں اور مارکیٹوں کے اوقات کار سے متعلق پابندی میں نرمی کر دی ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق تمام دکانیں ، بازار ، مارکیٹس اور شاپنگ مالز اکتیس مئی تک رات آٹھ بجے بندش کی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے,وزیراعظم نے 6 اپریل کے نوٹیفکیشن سے عارضی استثنیٰ…
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پرامید ہوں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کے حوالے سے پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری تاریخ کے روشن ترین لمحات میں…
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے سوات اور ملاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ
عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھکر 409089 روپے ہوگئی۔…
امیر جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا
امیر جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا۔ پیٹرولیم لیوی اور کلائمیٹ سپورٹ لیوی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت میں آئینی درخواست دائر کردی گئی،حافظ نعیم الرحمان نے ایڈووکیٹ عمران شفیق کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف…
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس، ملزم عمرحیات اپنے اوپرعائد الزامات کو مسترد کر دیا
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کے 342 کے بیان میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کی،دوران سماعت ملزم عمرحیات کادفعہ 342 کا…
محکمہ موسمیات کی لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی
شہر میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، گزشتہ روز لاہور میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج بھی دن بھر موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان…