Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

باکو میں اپنی چھت اپنا گھر” کا پویلین غیرملکی مہمانوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on باکو میں اپنی چھت اپنا گھر” کا پویلین غیرملکی مہمانوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز آج اس تاریخی منصوبوں کا باکو میں شوکیس کریں گی۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد پروگرام ہے، اس پروگرام کے تحت 1 لاکھ گھر مکمل ہوچکے ہیں،60 ہزار گھروں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مریم نواز کا 5 سال میں 5 لاکھ خاندانوں کو انکی چھت فراہم کرنے کا ٹارگٹ ہے، پنجاب میں کام ہورہا ہے تو دنیا اس حقیقت کو تسلیم کررہی ہے، پنجاب منصوبوں فائلوں میں نہیں گراؤنڈ پر ڈلیور کرتے نظر آتے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جو مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ نہیں کرسکتے وہ انکو مریم نواز کے جوتوں سے بھی تکلیف ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم نے دکانوں اور مارکیٹوں کے اوقات کارسے متعلق پابندی میں نرمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

Next

مہنگائی کے سائے میں مویشی منڈیاں آباد، بیوپاری پُر امید، شہری پریشان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme