Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

محکمہ موسمیات کی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on محکمہ موسمیات کی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 23 مئی تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ اسی دوران Punjab اور Islamabad کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر وار گلگت بلتستان میں بھی بارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ 19 مئی سے Sindh، جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ہے، جہاں شدید ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 26 مئی کے دوران بعض علاقوں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے، جس سے صحت کے مسائل پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شدید دھوپ اور گرمی میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، زیادہ پانی پئیں اور جسم میں پانی و نمکیات کی کمی نہ ہونے دیں۔

ادارے نے خبردار کیا ہے کہ بڑھتے درجہ حرارت کے باعث شمالی علاقوں میں گلیشیئرز پگھلنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بھی بڑھ سکتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لاہورمیں کینال روڈ پرلوڈر اور موٹرسائیکل رکشوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا

Next

وزیراعظم کا ترقیاتی فنڈز کارکردگی کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme